ہومانٹرنیشنلبرطانیہ نے یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار کردیا

برطانیہ نے یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار کردیا

برطانیہ نے یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار کردیا

لندن انٹرنیشنل ڈیسک
برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے اسکائی نیوز ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اپنے فوجیوں کو یوکرین نہیں بھیجے گا کیونکہ اس وقت روس اور یوکرین کے درمیان تنازع جاری ہے، لہٰذا یہ وقت مناسب نہیں جب برطانوی افواج یوکرین میں جائیں.رشی سوناک نے کہا کہ کسی بھی صورت برطانوی فوجی موجودہ تنازعہ میں لڑنے کے لیے یوکرین نہیں بھیجے جائیں گے۔ برطانوی وزیراعظم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی وزیردفاع جو کہہ رہے تھے ان کا مطلب یہ تھا کہ مستقبل میں ایک دن یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ ہم یوکرینی فوجیوں کی تربیت یوکرین میں کریں، لیکن یہ ایک طویل مدتی چیز ہے، فلحال ابھی موجودہ حالات میں ایسا ہونا ممکن نہیں ہے.

یاد رہے اس سے قبل برطانیہ کے اعلیٰ دفاعی اہلکار گرانٹ شیپس نے ٹیلی گراف کو پہلے بتایا تھا کہ برطانیہ کی وزارت دفاع یوکرین کی سرزمین پر یوکرین کے فوجیوں اور افسران کو تربیت دینے کے لیے برطانوی فوجیوں کو تعینات کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے. تاہم اب برطانوی وزیراعظم نے اس امکان کو فوری مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ موجودہ حالات میں اپنی فوج یوکرین ہرگز نہیں بھیج سکتا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

107 تبصرے

  1. I believe this internet site holds some really wonderful info for everyone. “Few friendships would survive if each one knew what his friend says of him behind his back.” by Blaise Pascal.

  2. Thanks for sharing superb informations. Your site is so cool. I am impressed by the details that you have on this blog. It reveals how nicely you perceive this subject. Bookmarked this web page, will come back for extra articles. You, my pal, ROCK! I found simply the info I already searched all over the place and just could not come across. What a great website.

  3. Hi there very cool blog!! Man .. Beautiful .. Superb .. I will bookmark your website and take the feeds also?KI am satisfied to search out numerous useful information here in the post, we want work out extra techniques in this regard, thank you for sharing. . . . . .

  4. Great post. I was checking continuously this blog and I’m impressed! Very useful info specially the last part 🙂 I care for such information a lot. I was seeking this particular info for a long time. Thank you and best of luck.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں