ہومتازہ ترینیوکرین کے مزید علاقوں کو اپنے ملک میں شامل کریں گے، روس

یوکرین کے مزید علاقوں کو اپنے ملک میں شامل کریں گے، روس

یوکرین کے مزید علاقوں کو اپنے ملک میں شامل کریں گے، روس

ماسکو (صداۓ روس)
روس کے سابق صدر دیمتری میدویدیف نے عوامی جمہوریہ دونیسک اور لوگانسک اور زاپوروزئے اور خیرسن علاقوں کے ساتھ ملک کے اتحاد کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خبردار کیا کہ ماسکو اپنی سرزمین میں مزید یوکرائنی علاقوں کو شامل کرے گا. میدویدیف نے ہفتے کے روز اپنے ٹیلیگرام چینل پر لکھا کہ یوکرین سے آزادی حاصل کرنے والے چاروں ریجنز کے باشندوں نے ایک سال قبل ریفرنڈم میں حصہ لیا اور فیصلہ کیا کہ وہ روس کے ساتھ ہی ملنا پسند کریں گے. انہوں نے کہا کہ یہ انتخاب نہ صرف تاریخی انصاف کی بحالی بلکہ روسی عوام کے اتحاد ان کے زبردست عزم اور لگن کی علامت بن گیا ہے۔

یوکرین میں جاری لڑائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے سابق روسی صدر میدویدیف جو اب روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ کے عہدے پر فائز ہیں نے اصرار کیا کہ ماسکو کی فوجی کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کیف میں موجودہ حکومت کو تباہ نہیں کیا جاتا اور تاریخی روسی علاقوں کو دشمن سے آزاد نہیں کر لیا جاتا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

219 تبصرے

  1. order generic propecia without insurance cost cheap propecia without insurance or order generic propecia for sale
    https://image.google.tk/url?q=https://finasteride.store cheap propecia
    [url=https://www.google.lk/url?q=https://finasteride.store]cost cheap propecia pill[/url] cost generic propecia for sale and [url=https://xiazai7.com/home.php?mod=space&uid=5597]cost cheap propecia without dr prescription[/url] buying generic propecia without insurance

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں