ہومتازہ ترینبھارت میں بھینس خاتون کا لاکھوں روپے مالیت کا ہار منگل سوتر...

بھارت میں بھینس خاتون کا لاکھوں روپے مالیت کا ہار منگل سوتر نگل گئی

بھارت میں بھینس خاتون کا لاکھوں روپے مالیت کا ہار منگل سوتر نگل گئی

دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)
بھارت میں عجیب و غریب واقع پیش آیا ہے اور اس واقعے نے تو سب کو اپنا سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارت میں ایک بھینس خاتون کے لاکھوں روپے کا ہار (منگ سوتر) نگل گئی جسے سن کر خاتون کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع واشم میں پیش آیا جہاں ایک بھینس چارے کے ساتھ سونے کا ہار بھی نگل گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنا سونے کا ہار سویا بین اور مونگ پھلی کے چلکھوں سے بھری ہوئی پلیٹ میں رکھا تھا۔ گھر کے کسی رکن نے وہ پلیٹ بھینس کے آگے رکھ دی جسے وہ کھا گئی۔ خاتون نے جب پلیٹ خالی دیکھی تو انہیں یاد آیا کہ ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے اور 20 گرام وزنی منگل سوتر اسی پلیٹ میں رکھا تھا جسے بھینس کھا گئی۔

خاتون نے یہ بات اپنے شوہر کو بتائی جس کے بعد ڈاکٹر کو بلایا گیا اور ڈاکٹر کی جانب سے بھینس کے پیٹ کا چیک اپ کرنے پر منگل سوتر کی پیٹ میں موجودگی کا معلوم ہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے دن بھینس کا آپریشن کیا گیا جو 2 گھنٹوں پر مشتمل تھا،اس آپریشن میں بھینس کے پیٹ پر 60 سے 65 ٹانکے آئے اور خاتون کو اپنا سونے کا ہار اس طرح مل گیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

248 تبصرے

  1. cost of cheap propecia pill order generic propecia pills or propecia brand name
    https://images.google.nr/url?sa=t&url=https://finasteride.store buying generic propecia without prescription
    [url=http://www.ballpark-sanjo.com/feed2js/feed2js.php?src=http://finasteride.store]order generic propecia pills[/url] cost generic propecia pills and [url=http://yslit.com/home.php?mod=space&uid=662643]generic propecia online[/url] cheap propecia without prescription

  2. order propecia no prescription order generic propecia for sale or cost cheap propecia without dr prescription
    http://changrunhg.ff66.net/productshow.asp?id=28&mnid=48045&mc=???Р§?Р•???Р§?Р•?РІ?????Р§?Р•???Р§?Р•???Р§?Р•???Р§?Р•&url=http://finasteride.store get cheap propecia no prescription
    [url=https://maps.google.lu/url?q=https://finasteride.store]buy cheap propecia pills[/url] cost propecia tablets and [url=https://forexzloty.pl/members/381423-sozcjyzyrc]order cheap propecia without insurance[/url] buy propecia now

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں