ہومانٹرنیشنلہمیں پاکستان سے سندھ چھین لے لینا چاہئے، وزیر اعلیٰ اتر پردیش

ہمیں پاکستان سے سندھ چھین لے لینا چاہئے، وزیر اعلیٰ اتر پردیش

ہمیں پاکستان سے سندھ چھین لے لینا چاہئے، وزیر اعلیٰ اتر پردیش

دہلی انٹرنیشنل ڈیسک
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے وہ صوبہ سندھ کو پاکستان سے واپس چھین لے۔ اس سے قبل بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی بات بھی کی تھی۔ لکھنؤ میں ایک سندھی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اگر رام جنم بھومی کو ٥٠٠ سال بعد واپس لیا جا سکتا ہے، تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہم سندھ کو واپس نہیں لے سکتے، جو اب پاکستان کا صوبہ ہے۔

اتر پردیش حکومت کی طرف سے جاری ایک پریس بیان میں وزیر اعلیٰ نے دو روزہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٥٠٠ سال بعد ایودھیا میں بھگوان رام کا ایک عظیم الشان مندر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یوپی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر رام جنم بھومی کو ٥٠٠ سال بعد واپس لیا جا سکتا ہے، تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہم سندھو کو واپس نہیں لے سکتے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

109 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں