ہومتازہ ترینپاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا

پاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا

پاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا بارش سے متاثرہ میچ ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں کپتان شان مسعود کی ڈبل سنچری کی بدولت ٩ وکٹوں کے نقصان پر ٣٩١ رنز پر ڈیکلیئر کی تھی۔ کپتان شان مسعود نے ناقابل شکست ٢٠١ رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلیا کی پی ایم الیون نے ٤ وکٹوں کے نقصان پر ٣٦٧ رنز بنائے تھے۔

پرائم منسٹر الیون کے میٹ رنشا ١٣٦، کیمرون بین کرافٹ ٥٣، کیمرون گرین ٤٦، مارکس ہیرس ٤٩ اور نیتھن میک سوئینے ٤٠ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد، فہیم اشرف، ابرار احمد اور امام الحق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ واضح رہے کہ یہ چار روزہ میچ ٹیسٹ میچ سیریز کی تیاری کا حصہ تھا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ١٤ دسمبر سے ٧ جنوری تک کھیلی جائے گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

118 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں