ہومانٹرنیشنلدنیا پوتن کا بیانیہ مان رہی ہے، یوکرین کی حمایت کم ہونے...

دنیا پوتن کا بیانیہ مان رہی ہے، یوکرین کی حمایت کم ہونے لگی، جرمن چانسلر

دنیا پوتن کا بیانیہ مان رہی ہے، یوکرین کی حمایت کم ہونے لگی، جرمن چانسلر

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
یوکرین میں جنگ طویل ہونے اور اخراجات بڑھنے کے بعد جرمن چانسلر نے اس ملک کی عالمی حمایت کم ہونے کی خبردی ہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولٹس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ولادیمیر پوتین اس وقت ہمیشہ سے زیادہ یوکرین کو فوجی شکست سے دوچار کرنے کے لئے پرعزم ہيں۔

انھوں نے کہا کہ پوتین، یوکرین کی بین الاقوامی حمایتوں میں کمی سے امید لگائے ہوئے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ قابل افسوس ہے کہ ہم ان اندازوں کی کامیابی کے خطرے کو دور نہيں کرسکتے۔ جرمنی کے چانسلر نے اپنے بیان میں امریکہ میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان یوکرین کی مزید مدد جاری رکھنے کے بارے میں اختلافات اور یورپی یونین میں یوکرین کے لئے بجٹ مختص کئے جانے پر عدم اتفاق کی جانب بھی اشارہ کیا ۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

261 تبصرے

  1. order generic propecia without dr prescription get cheap propecia pill or buy propecia prices
    http://goldankauf-engelskirchen.de/out.php?link=https://finasteride.store cost of propecia price
    [url=https://sdk.huoyugame.com/api/share_new/test.php?url=http://finasteride.store]home[/url] propecia tablet and [url=https://visualchemy.gallery/forum/profile.php?id=3940647]cost of generic propecia without prescription[/url] order cheap propecia without dr prescription

  2. amoxicillin for sale order amoxicillin online or order amoxicillin uk
    https://maps.google.ms/url?sa=t&url=https://amoxila.pro amoxicillin online without prescription
    [url=http://firstbaptistloeb.org/System/Login.asp?id=42182&Referer=https://amoxila.pro]amoxicillin 500mg price canada[/url] can you buy amoxicillin uk and [url=http://dw.hezhou520.com/home.php?mod=space&uid=37240]amoxicillin 500 mg without a prescription[/url] amoxicillin 250 mg price in india

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں