ہومتازہ ترینروسی صدر نے امریکی صدر کا بیان احمقانہ قرار دے دیا

روسی صدر نے امریکی صدر کا بیان احمقانہ قرار دے دیا

روسی صدر نے امریکی صدر کا بیان احمقانہ قرار دے دیا

ماسکو (صداۓ روس)
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی صدر کے اس بیان کو مکمل احمقانہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر روس نے یوکرین کی جنگ جیت لی تو وہ کسی نیٹو ملک پر حملہ کر دے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کو روس کے سرکاری ٹی وی چینل روسیا پر نشر ہونے والے انٹرویو میں ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ’روس کو نیٹو کے فوجی اتحاد سے لڑنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔‘ یوکرین جنگ نے ماسکو کے مغرب کے ساتھ تعلقات نہایت کشیدہ کر دیے ہیں۔ اس سے قبل ایسا بحران سنہ ١٩٦٢ میں کیوبا میزائل بحران کے دوران دیکھا گیا تھا۔

گذشتہ برس صدر بائیڈن نے تنبیہہ کی تھی کہ نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست تصادم تیسری جنگ عظیم کی وجہ بنے گا۔ اس ماہ کے آغاز میں ریپبلکنز کو مزید فوجی امداد نہ روکنے کی درخواست میں امریکی صدر نے خبردار کیا تھا کہ اگر پوتن یوکرین پر جیت گئے تو وہ باز نہیں آئیں گے اور نیٹو ملک پر حملہ کریں گے۔ ولادیمیر پوتن نے امریکی صدر کے بیان کے حوالے سے کہا کہ ’یہ مکمل طور پر احمقانہ بات ہے اور میرا خیال ہے صدر بائیڈن یہ بات سمجھتے ہیں۔‘ ’روس کے پاس نیٹو ممالک کے ساتھ لڑنے کی کوئی جیو پولیٹکل، اقتصادی، سیاسی یا فوجی وجہ نہیں ہے اور نہ اسے دلچسپی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

245 تبصرے

  1. I’m often to blogging and i really appreciate your content. The article has actually peaks my interest. I’m going to bookmark your web site and maintain checking for brand spanking new information.

  2. You’re so awesome! I don’t believe I have read a single thing like that before. So great to find someone with some original thoughts on this topic. Really.. thank you for starting this up. This website is something that is needed on the internet, someone with a little originality!

  3. Yerden ısıtma, geleneksel radyatörlerin aksine daha temiz ve sessiz bir ısıtma yöntemi sunar. Ayrıca, zeminin yüzeyini ısıtarak toz ve alerjen birikimini azaltabilir, böylece daha sağlıklı bir iç mekan ortamı oluşturabilir. Yerden ısıtma sistemleri, modern bina tasarımlarında ve yenileme projelerinde giderek daha popüler hale gelmektedir. Yerden Isıtma Yerden Isıtma

  4. You’re so awesome! I don’t believe I have read a single thing like that before. So great to find someone with some original thoughts on this topic. Really.. thank you for starting this up. This website is something that is needed on the internet, someone with a little originality!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں