ہومتازہ ترینیوکرین میں کسی بھی غیرملکی فوجی اڈے پر حملے کے لیے تیار...

یوکرین میں کسی بھی غیرملکی فوجی اڈے پر حملے کے لیے تیار ہیں، روس

یوکرین میں کسی بھی غیرملکی فوجی اڈے پر حملے کے لیے تیار ہیں، روس

ماسکو (صداۓ روس)
روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدویدیف نے ٹیلی گرام پر کہا کہ ماسکو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے یوکرین میں غیر ملکی فوجی اڈوں پر حملہ کرے گا اگر کوئی بھی ملک یوکرین کی سر زمین پر اپنا فوجی اڈا قائم کیا جائے۔ یورپی یونین کی طرف سے تیار کردہ یوکرین کے لیے سکیورٹی کی ضمانتوں کے اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ یہ دستاویز “کاغذ کا ایک بیکار ٹکڑا” ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ ان کہنا تھا کہ روس کی سالمیت اور دفاع کے لئے ہمیں کسی بھی حد تک جانا پڑا تو ہم گریز نہیں کریں گے. سابق روسی صدر نے زور دے کر کہا کہ اکریں کی سر زمین پر غیر ملکی فوجی اڈوں کا قیام روس کی سلامتی کے لئے خطرہ بن جائیں گے جو کے روس کا جائز ہدف ہوں گے.

یاد رہے ١٤ آرٹیکل پر مشتمل شمالی بحر اوقیانوس کا معاہدہ جسے عام طور پر واشنگٹن ٹریٹی کے نام سے جانا جاتا ہے، ١٩٤٩ میں دستخط کیے گئے، اس طرح شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم کے قیام کی بنیاد رکھی گئی۔ معاہدے کے آرٹیکل ٥ میں درج اجتماعی دفاع کا اصول، نیٹو اتحادیوں کو حملے کی صورت میں ایک دوسرے کے دفاع میں آنے کا پابند کرتا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر نیٹو کے کسی ایک بھی رکن ملک پر حملہ ہوا تو وہ پورے نیٹو ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

192 تبصرے

  1. cost generic propecia without insurance cost propecia without rx or buy propecia now
    https://images.google.com.ly/url?sa=t&url=https://finasteride.store propecia otc
    [url=http://arcadepod.com/games/gamemenu.php?id=2027&name=idiots+delight+solitaire+games&url=https://finasteride.store]buy generic propecia prices[/url] cost of cheap propecia and [url=http://www.xsyywx.com/home.php?mod=space&uid=39038]cost of generic propecia[/url] buy propecia pills

  2. buying cheap propecia without prescription buy generic propecia pill or order generic propecia for sale
    http://www.ziepod.com/addpodcast.php?xml=http://finasteride.store/programs/sut/rss-audio.xml cost of propecia
    [url=https://www.google.se/url?sa=t&url=https://finasteride.store]buying generic propecia no prescription[/url] cost generic propecia pills and [url=http://hb.ohosure.org/bbs/home.php?mod=space&uid=79670]order propecia without rx[/url] cost propecia

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں