ہومپاکستاننواز شریف کی این اے 130 سے سیٹ غیر محفوظ ہے, صحافی...

نواز شریف کی این اے 130 سے سیٹ غیر محفوظ ہے, صحافی منصور علی خان کا دعویٰ

اسلام آباد (صداۓ روس)
صحافی اور اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا کہا ہے کہ نواز شریف کی این اے 130 سے سیٹ غیر محفوظ ہے۔
ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منصور علی خان نے کہا کہ لاہور سے شریف خاندان کے چار بڑے حلقے ہیں، نواز شریف ، شہباز شریف ، مریم نواز اور حمزہ شہباز شریف کے حلقوں میں اگر کوئی غیر محفوظ سیٹ ہے تو وہ نواز شریف کی این اے 130 کی ہے، اسی وجہ سے نواز شریف مانسہرہ کی سیٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں کیونکہ وہ سیٹ ن لیگ کیلئے سب سے زیادہ محفوظ سمجھتی جاتی ہے۔ لیکن میں یہ کہوں گا کہ لاہور سے ن لیگ بڑے مارجن سے جیت جائے گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں