ہومتازہ ترینروس نے گلائیڈ بم کی پیداوار میں اضافہ کردیا

روس نے گلائیڈ بم کی پیداوار میں اضافہ کردیا

روس نے گلائیڈ بم کی پیداوار میں اضافہ کردیا

ماسکو (صداۓ روس)
بیکن اوزدوئیف، روسٹیک اسٹیٹ کارپوریشن میں ویپن سسٹمز کے صنعتی ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روسٹک اور ٹیکٹیکل میزائل کارپوریشن تمام کیلیبرز اور اقسام کے یونیورسل گلائیڈنگ اینڈ کریکشن ماڈیولز کے ساتھ فضائی بموں کی پیداوار میں اضافہ کر رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ یو ایم پی کے تصدیق کرتا ہے کہ ان گلائیڈ بموں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے جو دشمن کے اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہمارے ماہرین کے ٹی آر وی کے ساتھ مل کر عام فضائی ہتھیاروں کو گلائیڈنگ اور کریکشن ماڈیول میں تبدیل کررہے ہیں۔ ڈائریکٹر نے بتایا کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی ضرورت متذکرہ ماڈیولز کے ساتھ مشغولیت کے لیے تمام صلاحیتوں اور اقسام کے فضائی بموں کی پیداوار میں اضافہ کرتی ہے،

اس حوالے سے انہوں مزید کہا کہ یہ ماڈیول بم کی رینج کو درجنوں کلومیٹر تک بڑھاتے ہیں اور انہیں دشمن کے فضائی دفاعی زون کے باہر سے گرانے کے قبل بناتے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

102 تبصرے

  1. Levitra online pharmacy Generic Levitra 20mg or Levitra tablet price
    http://ca.croftprimary.co.uk/warrington/primary/croft/arenas/schoolwebsite/calendar/CookiePolicy.action?backto=http://levitrav.store Buy Vardenafil online
    [url=http://clients1.google.im/url?q=https://levitrav.store]Levitra 20 mg for sale[/url] Levitra 10 mg buy online and [url=http://bbs.cheaa.com/home.php?mod=space&uid=3117270]Buy generic Levitra online[/url] Levitra 20 mg for sale

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں