ہومانٹرنیشنلبرطانوی وزیراعظم کی حکومت کو خطرہ متعدد اعلی عہدیدارمستعفی

برطانوی وزیراعظم کی حکومت کو خطرہ متعدد اعلی عہدیدارمستعفی

برطانوی وزیراعظم کی حکومت کو خطرہ متعدد اعلی عہدیدارمستعفی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی چیف سمیت اعلی عہدیدار مستعفی ہو گئے ہیں جس کے بعد برطانیہ میں سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے. برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی کے خلاف کابینہ کے مزید 3 عہدیدار بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مستعفی ہونے والوں میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی چیف منیرہ مرزا، شمالی آئرلینڈ کے وزیر “پاول گوین” Paul Givan اور برطانوی حکومت کے تعلقات عامہ Public relations کے ڈائریکٹر “جک دویل” شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال جب برطانیہ بھر میں لاک ڈاؤن نافذ تھا تو ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں پارٹیاں منعقد کی جارہی تھیں جن کو برطانوی میڈیا نے رواں ماہ بے نقاب کیا تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل