ہومپاکستانقلیل عرصہ میں لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئے

قلیل عرصہ میں لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئے

قلیل عرصہ میں لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئ

اسلام آباد (صداۓ روس
گزشتہ 6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے، سب سے زیادہ افراد سعودی عرب منتقل ہوئے ہیں۔ حکومت پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق روزگار کیلیے 2023 کے ابتدائی 6ماہ کے دوران 4لاکھ 50 ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے،عرب میڈیا کی رپورٹ میں امیگریشن بیورو کی تازہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی، کم تنخواہوں اور دیگر وجوہات کی بنا پر چار لاکھ 50 ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے۔رپورٹ کے مطابق روزگار اور بہتر مستقبل کے سلسلے میں بیرون ملک منتقل ہونے والے افراد میں ڈاکٹر ، انجینئر ، بینک منیجر ،ا?ئی ٹی کے ماہرین، سیلز مین اور عام مزدور شامل ہیں۔

دوسرے نمبر پر متحدہ عرب امارات، تیسرے نمبر پر قطر، چوتھے نمبر پر ریاست عمان جبکہ پانچویں نمبر پر ملائیشیا رہا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ دو لاکھ پانچ ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب، ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد متحدہ عرب امارات جب کہ 35 ہزار سے زائد قطر منتقل ہوئے۔اسی طرح 34 ہزار سے زائد پاکستانی عمان، ا?ٹھ ہزار کے قریب بحرین اور 16 ہزار سے زائد پاکستانی افراد روزگار کے سلسلے میں ملائشیا گئے۔

بیرون ممالک جانے والے پڑھے لکھے پاکستانیوں میں پانچ ہزار کے قریب انجینئر، 24 ہزار کے قریب مختلف کاروباری شعبوں کے منیجر اور دو ہزار کے قریب ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

7 تبصرے

  1. Its such as you learn my thoughts! You seem to know a lot approximately this, like you wrote the e book in it or something.

    I think that you just can do with a few % to power the message home
    a little bit, but other than that, that is fantastic blog.

    An excellent read. I’ll definitely be back. I saw similar here: Ecommerce

  2. Hello! Do you know if they make any plugins to help with SEO?

    I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success.
    If you know of any please share. Many thanks! You can read similar art here:
    Ecommerce

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں