ہومتازہ ترینروس نے چین اوربھارت سمیت ایشیا کو تیل کی فراہمی بڑھا دی

روس نے چین اوربھارت سمیت ایشیا کو تیل کی فراہمی بڑھا دی

روس نے چین اوربھارت سمیت ایشیا کو تیل کی فراہمی بڑھا دی

ماسکو(صداۓ روس)
روسی سرکاری پائپ لائن ٹرانسپورٹ کمپنی ٹرانسنیفٹ کے سی ای او نکولے توکاریف نے میڈیا کو بتایا کہ روس نے اس سال چین اور بھارت کو تیل کی ترسیل میں تیزی سے اضافہ کیا ہے. چین کے کسٹم کے اعداد و شمار کے مطابق، روس نومبر میں چین کا سب سے بڑا خام سپلائی کرنے والا ملک رہا کیونکہ بیجنگ نے روزانہ تقریباً دو عشاریہ دو ملین بیرل تیل درآمد کیا بی پی ڈی جنوری اور نومبر کے درمیان روسی تیل کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بائیس عشاریہ دو فیصد کا اضافہ ہوا۔

ہندوستان جو ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہے اور دنیا کا تیسرا سب سے بڑا تیل درآمد کنندہ اور صارف ہے، روسی خام تیل کا ایک بڑا درآمد کنندہ بھی بن گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی روسی خام تیل کی درآمدات گزشتہ ماہ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کی مقدار ایک عشاریہ چھے ملین بی پی ڈی تھی۔

چین اور بھارت کو برآمدات کے حجم میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ توکریف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں کہہ سکتا ہوں کہ اس سال بھارت کو تقریباً ٧٠ ملین ٹن تیل فراہم کیا گیا، جب کہ تقریباً ١٠٠ ملین ٹن تیل چین کو فراہم کیا گیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

246 تبصرے

  1. buying propecia without a prescription order propecia without insurance or order generic propecia without rx
    https://www.google.co.th/url?sa=t&url=https://finasteride.store get propecia pills
    [url=https://www.google.ba/url?q=https://finasteride.store]buying generic propecia without insurance[/url] generic propecia without rx and [url=п»їhttp://www.uoup.net/space-uid-493443.html]cost of generic propecia tablets[/url] cost of cheap propecia no prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں