ہومتازہ ترینٹیلر سوئفٹ کو بولرز سے تشبیہ دی جانے لگی

ٹیلر سوئفٹ کو بولرز سے تشبیہ دی جانے لگی

ٹیلر سوئفٹ کو بولرز سے تشبیہ دی جانے لگی

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
انٹرنیٹ پر مشہور شخصیات سے چھیڑ چھاڑ اور ان کو دیگر افراد سے تشبیہ دینا عام سی بات ہے۔ اس مرتبہ معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ انٹرنیٹ پر صارفین کا نشانہ بنی ہوئی ہیں جنہیں اسپن بولر سے تشبیہ دی جارہی ہے۔انٹرنیٹ پر ٹیلر سوئفٹ کی ایک پرفارمنس کی تصویر سامنے آئی ہے جو کہ کرکٹ میں اسپن بولرز کے ایکشن سے بہت مشابہت رکھتی ہے جس کی وجہ سے صارفین اس تصویر پر کافی دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں اور انہیں اسپن بولر قرار دے رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر گلوکارہ کو آسٹریلیا کے سابق اسپن بولر شین وارن اور بریڈ ہوگ سمیت دیگر بولرز سے ملایا جارہا ہے۔ ایک اکاؤنٹ سے ٹیلر سوئفٹ کے لیے لکھا گیا کہ ٹیسٹ میں مایوس کُن کارکردگی کے بعد انہیں انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ ایک اکاؤنٹ سے اداکارہ کو کرکٹ گراؤنڈ میں باقاعدہ بولنگ کراتے ہوئے بھی دکھا دیا گیا۔

ایک شخص نے گلوکارہ کی تصویر کو بھارتی اسپن بولر کی تصویر کے ساتھ موازنے کے لیے بھی پیش کردیا۔ ایک اکاؤنٹ سے ٹیلر سوئفٹ اور شاداب خان کی تصویر بھی ساتھ لگائی گئی۔ اس کے علاوہ بھی دیگر اکاؤنٹس سے گلوکارہ کی تصویر پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

202 تبصرے

  1. cheap propecia without insurance cost of cheap propecia without a prescription or order generic propecia for sale
    http://thewoodsmen.com.au/analytics/outbound?url=https://finasteride.store buying propecia tablets
    [url=http://www.acecontrol.biz/link.php?u=https://finasteride.store/]cost propecia without insurance[/url] buy cheap propecia no prescription and [url=https://kwik.adriensosa.fr/forums/users/jqafxnhxao/]propecia otc[/url] buying generic propecia online

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں