ہومتازہ ترینبھارت میں پائے جانے والے نایاب نسل کے سیاہ ٹائیگر

بھارت میں پائے جانے والے نایاب نسل کے سیاہ ٹائیگر

بھارت میں پائے جانے والے نایاب نسل کے سیاہ ٹائیگر

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
بھارت کی ریاست اُڑیسہ میں سیاہ رنگ کے نایاب ٹائیگر پائے جاتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق کو پارلیمنٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں سیاہ رنگ کے کل ١٠ نایاب ٹائیگر ریاست اُڑیسہ کے سمیلی پال نیشنل پارک میں پائے گئے ہیں۔ مرکزی وزیرِ مملکت برائے ماحولیات اشوینی کمار چوبے نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ بھارت میں سیاہ رنگ کے نایاب میلانسٹک ٹائیگرز صرف اُڑیسہ کے سمیلی پال نیشنل پارک میں پائے جاتے ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ پین انڈیا ٹائیگرز کے ٢٠٢٢ کے تخمینے کے مطابق سمیلی پال نیشنل پارک میں ١٦ ٹائیگرز موجود ہیں جن میں سے ١٠ سیاہ رنگ کے نایاب چیتے ہیں۔ اشوینی کمار چوبے نے یہ بھی بتایا ہے کہ جینیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان ٹائیگرز کے جسم پر سیاہ رنگ کی دھاریاں موجود ہیں جو انہیں دوسرے ٹائیگرز سے منفرد بناتی ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

233 تبصرے

  1. cost cheap propecia without dr prescription buying cheap propecia without dr prescription or propecia
    http://crewe.de/url?q=https://finasteride.store buy generic propecia no prescription
    [url=https://cse.google.je/url?q=https://finasteride.store]order generic propecia pills[/url] cost propecia prices and [url=http://xn--0lq70ey8yz1b.com/home.php?mod=space&uid=30352]cheap propecia without dr prescription[/url] cost of propecia without dr prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں