ہومتازہ تریندہشت گردانہ حملہ، روس کے قومی اتحاد کو ختم کرنے کی کوشش...

دہشت گردانہ حملہ، روس کے قومی اتحاد کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی، پوتن

دہشت گردانہ حملہ، روس کے قومی اتحاد کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی، پوتن

ماسکو (صداۓ روس)
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے فیڈریشن آف انڈیپنڈنٹ ٹریڈ یونینز آف روس کی ١٢ویں کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کے مضافاتی علاقے کروکس سٹی ہال کنسرٹ کے مقام پر ٢٢ مارچ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ سب سے بڑھ کر روسی عوام میں موجود قومی اتحاد کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ تفتیش کاروں کی رپورٹوں کو دیکھتے ہوئے، ہمارے پاس یہ سوچنے کی تمام بنیادیں ہیں کہ ماسکو میں دہشت گردی کی اس خوفناک، قاتلانہ کارروائی کے پیچھے ماسٹر مائنڈز کا اصل مقصد ہمارے اتحاد کو نقصان پہنچانا تھا۔ روسی سربراہ مملکت نے کہا لیکن روسی معاشرے کے اتحاد کو کمزور کرنے کا ہدف ناکام ہوا. ان کا کہنا تھا کہ روس ایک منظم قوم ہے جس کے اتحاد کو کبھی بھی نہیں توڑا جا سکتا. صدر پوتن نے خاص طور پر اس بات پر زور دیا کہ روس کی مجموعی کامیابی کی سب سے اہم شرط ملک کے کثیر النسلی معاشرے کا اتحاد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری کامیابی کی بنیادی، بنیادی شرط ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

1 تبصرہ

  1. Добрый день всем!
    Купить Диплом Ветеринара
    Позволяет продолжить обучение по аккредитованным направлениям и программам.https://saksx-diploms-srednee24.com/ В последнее время мы наблюдаем изменения в различных отраслях, связанные с появлением новых технологий, разработок, специальностей. Качество бланка ГОЗНАК Комплектация: обложка синего цвета диплом приложение к диплому Год: 2009, 2010.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں