ہومپاکستانموٹروے پر مسافروں سے بھری بس کو کلر کہار میں حادثہ، افسوسناک...

موٹروے پر مسافروں سے بھری بس کو کلر کہار میں حادثہ، افسوسناک خبر

چکوال (صداۓ روس)
موٹروے ایم 2 کلر کہار کے قریب بارش کے باعث مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں