ہومپاکستاننو مئی واقعیات خانہ جنگی کی کوشش تھی، نگراں وزیراعظم

نو مئی واقعیات خانہ جنگی کی کوشش تھی، نگراں وزیراعظم

نو مئی واقعیات خانہ جنگی کی کوشش تھی، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ روس)
کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے “جیونیوز” کے ایک پروگرام میں کہا کہ 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کو پوری دنیا نے دیکھا، عالمی اخبارات نے اس سانحہ کو رپورٹ کیا، اس طرح کی ہلڑ بازی کسی طرزِ حکومت میں قابل قبول نہیں۔ انوارالحق کاکڑ نے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا تاثر نہیں دینا چاہتے کہ 9 مئی کے ملزمان کے خلاف انتقامی کارروائی ہورہی ہے لیکن اگر ملکی قوانین کو پامال کرنے اور تشدد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی نہ ہوئی تو ہم اس معاملے میں فریق نظر آئیں گے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پتھر مارنے، گالیاں دینے اور عمارتیں جلانے کا حق کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ کبھی وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھوں گا۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ٹی ٹی پی یا کسی بھی کالعدم تنظیم سے نمٹنے کے لئےو ریاست کے پاس مذاکرات اور فورس دونوں ٹول موجود ہیں۔ پاک ہند تجارت کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ حتمی فیصلہ ہندوستانی سیاست دانوں کو کرنا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

113 تبصرے

  1. Hey! Do you know if they make any plugins to assist with SEO?
    I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords
    but I’m not seeing very good results. If you know of any please share.
    Appreciate it! You can read similar text here: E-commerce

  2. Hey there! Do you know if they make any plugins to assist
    with SEO? I’m trying to get my website to rank for
    some targeted keywords but I’m not seeing very good
    success. If you know of any please share. Thanks! I saw similar
    blog here: GSA List

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں